If you are looking for Instagram Captions In Urdu Copy And Paste for pictures and other purposes so you are at the store of Instagram captions in Urdu which you can copy and paste So we have collected the best Instagram captions and status for your pictures for boys girls Cool boys and Cool girls etc. Cool bio for Instagram.
Classy Caption for Instagram » Nice Dpz
These are the best captions we found on the internet and we have created the best caption post for you to make your profile grow and keep your profile more professional and charming.
عورت چاہتی ہے مرد کا مستقبل اچھا ہو اور مرد چاہتا ہے عورت کا ماضی اچھاہو
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں
Cool bio for Instagram
منزلوں کو خبر ہی نہیں سفر نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے
فقط اُس کے علاوہ مجھے ہر ایک سے الجھن ہے
دُور اُفق کی گہری چُپ میں ہم اکیلے ڈھونڈ رھے ہیں بیتے لمحے،کھوئے لوگ
وقت کی سکھائی ہوئی باتیں تا عمر یاد رہتی ہیں
غیروں سے باتیں سن کر اپنوں سے بحث نہیں کرتے
جو چھوڑ جائے راستے میں وہ ہمسفر نہیں ہوتے
روٹھی شامیں دل خفامسکراتا رہا وہ ہمیشہ ہاں اس کی مسکراہٹ بہت یاد آتی ہے
باتیں ختم ہو گئی یادیں ابھی باقی ہیں
اپنوں نے ہی سکھایا ہے کوئی اپنا نہیں ہوتا
سازش میں شامل سارا جہان ہے
بہانے ڈھونڈتے ہیں نبھانے والے بھی اور چھوڑنے والے بھی
حسن کا تذکرہ تھا محفل میں پھر تیری سادگی یاد آئی
جن کے ساتھ اچھا وقت گزارا ہو انہیں برا نہیں کہتے
وقت سکھاتا ہے قدر رشتوں کی اور اپنوں کی
اور ہمیں تو کوئی کھونے سے بھی نہیں ڈرتا
کبھی کبھی انسان ہر چیز سے تھک جاتا ہے
اس کا بولنا مجھے بےحد پیارا لگتا ہے
Cool bio for Instagram
من چاہی چیز ہر درد کی دوا ہوتی ہیں
چپکے سے سہ رہا ہوں تیری بدسلوکیاں اے زندگی
ہائے یہ اگر، مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی
تیرا ہر انداز اچھاہے سوائے نظر انداز کرنے کے